اردو ورچوئل یونیورسٹی  | Urdu Virtual University

ہمارا مشن

 بہترین تعلیم کو قومی زبان میں کمرہ جماعت سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلانا

 

طریقہ کار

ہم بین الاقوامی سطح پر اپنی بہترین خدمات طالبعلموں اوراساتذہ کو فراہم کرتے ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں

آج ہی اپنا پسندیدہ کورس چنئے اور سائن اپ ہوں

دنیا کے بہتریں اداروں اور استاتذہ کے سینکڑوں کورسز میں سے اپنا پسندیدہ کورس چننئے زیادہ تر کورس مفت ہیں

اپنی سہولت کے مطابق اپنے اوقات کار

اپنے اوقات کار کے مطابق ویڈیو ، آڈیو اور کتب کے اسباق دیکھیں سوال وجوابات میں حصہ لیں دوسرے طالبعلم ساتھیوں اور استاتذہ سے رابطہ کریں

اپنی منزل حا صل کریں

کورس مکمل ہونے کے بعد آپ باقدہ طو ر پر تسلیم شدہ سند حاصل کریں

4 Steps to learn

ہمار نقطہ نظر

یہ بہت سادہ سی بات ہے کہ ہم بہتر اور تیزی سے سیکھنے میں مد دکرنا چاہتے ہیں یہی وجہ کہ ہم نے اپنا پلیٹ فارم دنیا کے صف اول کے محقیقین کے تصدیق شدہ تردریسی طریقوں کے مطابق ترتیب دیا ہے 

ہمارے تصور کی تشکیل کی بنیاد چار اہم خیالات ہیں

زندگی بھر کی پڑھا ئی تعلیم میں آن لائن سیکھنے کا عمل اہم کر دار ادا کرتا ہے دراصل امریکہ کے محکمہ تعلیم کی ایک حا لیہ رپورٹ کے مطابق آن لائن جما عت میں سیکھنے اور پڑھنے کے تدریسی نتائج استا د شاگرد کے آمنے سامنے کمرہ جما عت میں پڑھنے اور سیکھنے کے تدریسی نتا ئج سے اوسطاً بہت مضبوط اور بہتر تھے

بہت سے کو رسز میں با معنی جا ئزوں کی آسانی سے کمپیوٹر کی مدد سے درجہ بندی کی نہیں کی جا سکتی یہی وجہ ہے کے ہم مساوی جائزوں کا طریقہ کار اختیا رکرتے ہیں جس میں طالب علم دوسرے کے کام کا جائزہ لے کر رائے دے سکتا ہے ۔یہ تکنیک بہت طرح کی تعلیم میں طالبعلموں کے لئے درست رائے درست جائزہ کا موقع فراہم کرتی ہے اور درجہ بندی کے لئے سیکھنے کے قیمتی طریقے فراہم کرتی ہے

ہمارے بہت سے شراکت دار ادارے اپنے طالبعلموں کو ہنر سیکھنے کا تجربہ دینے کےلیے ہمارا آن لائن پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں اس پلیٹ فارم پر مختلف آرا رکھنے والے لو گ سینکڑوں کی تعدا د میں موجود ہیں جو ایک دوسرے کو مدد فراہم کرتے ہیں تعلیمی میدان میں مل کر سکیھنے کا ماڈل طالب علموں کی شمولیت ، حاضری اور کار کردگی کو بڑھا تا ہے

ہمارا مشن

بہترین تعلیم کو قومی زبان میں کمرہ جماعت سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلانا۔ UVUایسے طالب علمو ں کےلئے بنائی گئی ہے جو جدید ٹیکنالوجی جدید طر یقہ تدریس اور کورسز سے خود کو تبدیل کرنے کے خواہش مند ہیں ہما را ادارہ شراکت داروں دیگر معروف تعلیمی ارکان اور ایسے لو گوں کے تعاون سے( جو تعلیمی میدان میں ترقی حا صل کرنا چاہتے ہیں )بہترین مو اقع فراہم کرتا ہے ۔

فری بیج ایکسینج کمیونٹی

top
کاپی رائٹ © 2015